*زیارت ناحیہ مقدسہ*دوسرا حصہ اَلسَّلامُ عَلٰى مُحمَّدٍ حَبيبِ اللهِ وصَفْوتِهِسلام یحیی پر جن کا مرتبہ الله نے ان کی شہادت سے اور بڑھادیا، سلام عیسی پر جو بزبانِ وحی الله کی روح اور الله کا کلمہ ہیں، سلام محمد مصطفی (ص) پر جو محبوب خدا اور پسندیده خدا ہیںاَلسَّلامُ عَلٰى أَمِيرِ الْمُؤمِنِيْنِ عَلِيِّ بْنِ أَبِيْ طَالِبٍ الْمَخْصُوْصِ بِأُخُوَّتِهِ، اَلسَّلامُ عَلٰى فَاطِمَةَ الزَّهراۤءِ ابْنَتِهِسلام امیر المومنین علی ابن ابی طالب پر جن کو پیغمبر کے بھا ئی ہونے کا مخصوص شرف دیا گیا، سلام فاطمہ زہرا دختر رسول پراَلسَّلامُ عَلٰى أَبِيْ مُحَمَّدٍ الْحَسَنِ وَصِيِّ أَبِيْهِ وخَلِيْفَتِهِ، اَلسَّلامُ عَلٰى الْحُسَيْنِ الَّذِيْ سَمَحَتْ نَفْسُهُ بِمُهَجَتِهِسلام ابو محمد حسن مجتبی پر جو اپنے باپ کے وصی وجانشین ہیں، سلام حسین پر جنہوں نے راهِ خدا میں انتہائی زخمی ہونے کے بعد جو جان جسم میں باقی ره گئی تھی وه بھی دے دیاَلسَّلامُ عَلٰى مَنْ أطَاعَ اللهَ فِيْ سِرِّهِ وَعَلانِيَتِهِ، اَلسَّلامُ عَلٰى مَنْ جَعَلَ اللهُ الشِّفاۤءَ فِي تُرْبَتِهِاس پر سلام جس نے مخفی اور آشکار خدا کی عبادت کی ، اس پر سلام جس کی خاک میں اللہ نے اثر شفا قرار دیااَلسَّلامُ عَلَى مَنِ الْإِجَابَةُ تَحْتَ قُبَّتِهِ، اَلسَّلامُ عَلٰى مَنِ الْأَئِمَّةُ مِنْ ذُرِّيَّتِهِ. اسلام اس پر کہ جس کی قبہ کے نیچے دعائیں قبول ہوتی ہیں، اس پر سلام جس کی ذریت سے قیامت تک امام رہیں گے#MARKAZ E #MEHDAWIYAT , IMAM E ZMANA (AJ)# Quran #NEJUL BLAGHA #SAHIF E KAMILA #DUA #ZIYARAT#KHUTUBAT# مرکز مہدویت-امام زمانہ(عج)#قرآن # نهج_البلاغه # صحیفہ کاملہ#دعا# زیارات#خطباتhttps://chat.whatsapp.com/JGzlOIqAPoV9Lj2GLd48klبرچسبها: زیارت نا
برچسب:
نویسنده: مریم پورحسین
تاريخ: سه
شنبه
19 تير
1403 ساعت: 19:32